سریکاکولم،15اپریل(ایجنسی)سریکاکولم ڈسٹرکٹ میں بورڈ امتحانات کے آخری پرچہ کے روز ایک کار نے لڑکی کوٹکردیدی ،منگل کے روز لڑکی امتحان لکھنے امتحانی
مرکز جارہی تھی کہ Chittupudivalasaگاؤں کے ویر گھتم منڈ ل میں یہ حادثہ پیش آیا۔لڑکی موقع پر ہی فوت ہوگئی۔گاؤں والوں نے لڑکی موت پر احتجاج کرتے ہوئے پولیس سے کہا کہ پولیس نے گاڑی کو چھوڑدیا،اور کچھ نہیں کیا۔